سعودی حکومت کا عید کے چاند سے متعلق اعلان


ریاض: سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں اتوار کو عید الفطر منانے کا اعلان کردیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا جس پر سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو منائی جائے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

Untamed Wilderness: Stunning Wildlife Moments Captured in 4K

Concacaf preliminary draw for FIFA World Cup 2022™ to take place on 19 August